اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کانگریس کا راجیہ سبھا میں کارروائی معطلی کا نوٹس

بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ جاری ہے، گزشتہ دنوں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق ایوان میں بحث کرانے کے لیے بضد اپوزیشن جماعتیں مسلسل دونوں ایوانوں میں تحریک التوا کا نوٹس دے رہی ہیں۔

By

Published : Mar 6, 2020, 10:20 AM IST

راجیہ سبھا میں کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد اور آنند شرما نے آج ایک بار پھر سے تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹ

دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادت کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے اور آزاد کمیشن قائم کر کے فسادات کی تحقیقات کرانے کے لیے دونوں رہنماؤں نے یہ نوٹس دیا ہے

وہیں سماج وادی پارٹی کے رہنما رام گوپال یادو نے بھی راجیہ سبھا میں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے خلاف تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details