ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ احاطے میں اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج - کانگریس

کانگریس سمیت حزب اختلاف کی کئی جماعتوں نے پارلیمنٹ احاطے میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

protest in Parliament Complex over Karnataka, Goa developments
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 12:17 PM IST


کانگریسی رہنماؤں نے کرناٹک اور گوا میں ہونے والے سیاسی بحران پر پارلیمنٹ کے احاطے میں مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے میں یو پی اے کی سربراہ سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور آنند شرما سمیت کئی سینیئر رہنما موجود تھے۔

in article image
ٹی ایم سی کے رکن پارلیمان سوگاتا رائے نے لوک سبھا میں کرناٹک اور گوا میں سیاسی بحران پر تحریک التوا کی مانگ کی ہے۔

اس موقع پر راہل گاندھی نے خبررساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ وہ کرناٹک اور گوا کے معاملات پر احتجاج کر رہے ہیں۔

ٹی ایم سی، ایس پی، این سی پی، آر جے ڈی اور سی پی آئی کے رہنماؤں نے بھی پارلیمنٹ احاطے میں گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے بی جے پی کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

ٹی ایم سی کے رکن پارلیمان سوگاتا رائے نے لوک سبھا میں کرناٹک اور گوا میں سیاسی بحران پر تحریک التوا کی مانگ کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details