اردو

urdu

کانگریس نے راجیہ سبھا کے امیدواروں کی فہرست جاری کی

راجیہ سبھا انتخاب کے لیے کانگریس نے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

By

Published : Mar 12, 2020, 8:58 PM IST

Published : Mar 12, 2020, 8:58 PM IST

کانگریس
کانگریس

اس لسٹ میں مدھیہ پردیش سے دگوجے سنگھ اور پھول سنگھ بریا امیدوار ہیں۔

راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے کے سی وینو گوپال اور نیرج ڈانگی امیدوارہوں گے۔

چھتیش گڑھ سے کے ٹی ایس تلسی اور پھولو دیوی نیتام کانگریس کے لیے راجیہ سبھا سے امیدوار ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details