اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کاکراپار نیوکلیائی پلانٹ کے تیسرے یونٹ کے شروع ہونے پر مبارکباد: مودی - third unit of nuclear power plant

وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی گجرات میں واقع کاکراپار نیوکلیائی انرجی کی تیسری یونٹ کے ایٹمی انرجی کی پیداوارکےلئے تیارہونے پر نیوکلیائی سائنسدانوں کوبدھ کو مبارک باد دی۔

کاکراپار نیوکلیائی پلانٹ کے تیسرے یونٹ کے شروع ہونے پر مبارکباد : مودی
کاکراپار نیوکلیائی پلانٹ کے تیسرے یونٹ کے شروع ہونے پر مبارکباد : مودی

By

Published : Jul 22, 2020, 8:58 PM IST

مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر کہا کہ دیسی نیوکلیائی پلانٹ میک ان انڈیا مہم کی ایک شاندار مثال ہے۔ گجرات میں 700 میگاواٹ بجلی پلانٹ نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے یہ اشارہ ملتاہے کہ پلانٹ اب بجلی پیدا کرنے کے لئے تیارہے۔

انہوں نے کہاکہ کاکراپار نیوکلیائی انرجی پلانٹ کی تیسری یونٹ میں نیوکلیائی فیزن کی پیداواری سطح حاصل کرنے کے لئے ہمارے نیوکلیائی سائنسدانوں کو مبارک باد۔ میک ان انڈیا کے لئے 700 میگاواٹ والی اہلیت والا کاکراپار پلانٹ ایک شاندار مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انوویشن مستقبل کی کئی کامیابیوں کے دروازےکھولے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details