گذشتہ روز کیرالہ کے کوزی کوڈے ایئرپورٹ پر ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے جہاز کے پائلٹ دیپک ساٹھے کے دوست کمل دیپ نے انہیں یاد کر خراج عقیدت پیش کیا۔
کمل دیپ نے دیپک ساٹھے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن دیپک ساٹھے بھارتی فضائیہ کے سابق پائلٹ تھے بعد ازاں انہوں نے ایئر انڈیا میں نوکری کی شروعات کی۔