بے حد سادہ اور نرم برتاؤ کے لیے مشہور مسٹر پاریکر کے انتقال پر کابینہ میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ مرکزی وزیر دفاع اور چار مرتبہ گوا کے وزیراعلی کے عہدے پر فائز رہے 63سالہ مسٹر پاریکر کا اتوار کی شام گوا میں انتقال ہوگیا تھا۔
مرکز نے مسٹر پاریکر کے انتقال پر آج قومی سوگ کا اعلان کیاہے۔