اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں طالبات کالج کے کیمپس میں جمع ہو کر اس انکاؤنٹر کا جشن مانیا اور ڈھول ڈرم بجا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا
حیدرآباد: دیشا کے ملزمان کے انکاوںٹر پر طالبہ کا جشن - حیدرآباد انکاؤنٹر پر کالج میں جشن
جنوبی ریاست تلنگانہ کے وجے واڑہ میں واقع سدھارتھ کالج کی طالبات نے حیدرآباد میں آج صبح ہوئے دیشا (فرضی نام) جسنی زیادتی کے ملزمان کا ہوئے انکاؤنٹر کا جشن منایا۔
![حیدرآباد: دیشا کے ملزمان کے انکاوںٹر پر طالبہ کا جشن انکاوںٹر پر طالبہ کا جشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5286948-597-5286948-1575624176643.jpg)
انکاوںٹر پر طالبہ کا جشن
طالبات کا کہنا تھا کہ دیشا (فرضی نام) کے اہل خانہ کو اب انصاف مل گیا ہے
انکاوںٹر پر طالبہ کا جشن
اس کے علاوہ متعدد مقامات میں بھی طالبات نے حکومت تلنگانہ اور پولیس کے حق میں زندہ آباد کے نعرے لگا کر جشن منایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
Last Updated : Dec 6, 2019, 5:50 PM IST