اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جموں میں اسکول بند، جلوس نکالنے پر پابندی - کہ پانچویں، چھٹی اور ساتویں جماعت کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے

پاکستان کے بالا کوٹ میں بھارتی فوج کی مبینہ کارروائی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے بدھ کو جموں علاقے کے راجوری کشتوار ضلع کے اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

jammu school

By

Published : Feb 27, 2019, 1:42 PM IST

احتیاط کے طور پر جلوس نکالنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔

ایک افسر نے کہا کہ راجوری ضلع میں سبھی اسکول بدھ کو اگلے حکم تک بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ پانچویں، چھٹی اور ساتویں جماعت کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے اور ان جماعتوں کے امتحان کی نئی تاریخ بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details