وادی کشمیر میں موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے سنتھن ٹاپ میں پہلی برف باری کے ساتھ ہی وادی کے کئی علاقوں میں شدید سردی شروع ہوگئی ہے۔
وادی کشمیر میں 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارش کی پیشن گوئی - وادی کشمیر میں 24 گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی
وادی کشمیر میں موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے سنتھن ٹاپ میں پہلی برف باری کے ساتھ ہی وادی کے کئی علاقوں میں شدید سردی شروع ہوگئی ہے۔

وادی کشمیر میں 24 گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی
آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ سیاحتی مقام پہلگام اور شوپیاں کے پہاڑی علاقے سیدو، ہریورہ میں اتوار کے روز سردی کی شدید لہر تھی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر کے بیشتر علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں اور کمی آسکتی ہے۔