سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم - جموں و کشمیر
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں دو عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی تھی جس کے بعد پولیس اور فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کی۔

فوج پر فائرنگ
ضلع ڈوڈہ کے گاؤں بنڈو میں فوج کی تلاشی مہم کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی جو فی الحال خبر لکھے جانے تک جاری ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:40 AM IST