اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یمن میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، درجنوں ہلاک - الضالع

یمن کے جنوبی صوبے کے الضالع میں فوجیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان ہو نے والی جھڑپ میں 13 فوجی سمیت درجنوں حوثی باغیوں کی موت ہو گئی۔

یمن میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ

By

Published : Apr 1, 2019, 12:37 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق باغیوں نے شمالی الضالع میں تین دن پہلے کئی مقامات پر قبضہ کر لیا تھا۔ اتوار کو فوجیوں نے باغیوں کے قبضہ سے کنٹرول کو واپس لینے کی کوشش کی جس کی وجہ سے یہ جھڑپ ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ یمن 2014 سے خانہ جنگی میں مبتلا ہے۔ حوثی باغی سعودی نواز صدر عبد ربہ منصور ر ہادی کی مخالفت کر رہے ہیں۔

باغیوں نے ملک کے شمالی حصے، جس میں دارالحکومت صنعا بھی شامل ہے اس پر قبضہ کیا ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details