بھارت اور چین کی سرحد پر پرتشدد تنازع کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین نے بھارت کے ساتھ غیر جانبدارانہ انداز میں اس مسئلے کو حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
بھارت چین سرحدی تصادم: دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کا کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق - وزراء خارجہ کا کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق
بھارت اور چین کی سرحد پر پُرتشدد تنازع کے بعد چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ سرحدی تنازع کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی، چینی وزیر خارجہ نے اپنے فوجیوں کو کنٹرول کرنے کی بات بھی کی ہے۔
وزیر خارجہ ایس جئے شنکر
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ سرحدی تنازعہ کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی، چینی وزیر خارجہ نے اپنے فوجیوں کو کنٹرول کرنے کی بات بھی کی ہے۔
تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔