اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'چین نے دنیا کو بڑا نقصان پہنچایا' - چین کے شہر ووہان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین نے دنیا کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا اشارہ کورونا وائرس کی جانب تھا جو چین کے شہر ووہان سے پوری دنیا میں پھیل گیا تھا۔

چین نے دنیا کو بڑا نقصان پہنچایا : ٹرمپ
چین نے دنیا کو بڑا نقصان پہنچایا : ٹرمپ

By

Published : Jul 6, 2020, 9:55 PM IST

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ 'چین نے امریکہ اور باقی دنیا کو بہت نقصان پہنچایا ہے'۔ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ چین نے امریکہ اور باقی دنیا کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

اس سے قبل اتوار کے روز ، انہوں نے کہا تھا کہ 'چین کو اس کے "رازداری ، دھوکہ دہی اور کور اپ" کے لئے پوری طرح سے جوابدہ ہونا چاہئے جس کی وجہ سے اسے پوری دنیا میں کورونا وائرس پھیل سکتا ہے'۔

امریکی صدر کا یہ اشارہ کورونا وائرس کی جانب تھا جو چین کے شہر ووہان سے پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ امریکی اور یورپی ممالک کے الزام ہے کہ چین نے باقی دنیا کو کورونا وائرس کے بارے میں صحیح معلومات فراہم نہیں کیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details