اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'عہدوں پر فائز لوگ ایسی زبان استعمال کریں گے تو لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا' - Chhattisgarh CM Bhupesh Baghel

وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے آج دہلی کے شاہین باغ میں فائرنگ سے متعلق ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماوں پر اور ان کے جملوں پر طنز کرتے ہوئے ان پر نکتہ چینی کی۔

'عہدوں پر فائز لوگ ایسی زبان استعمال کریں گے تو لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا'
'عہدوں پر فائز لوگ ایسی زبان استعمال کریں گے تو لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا'

By

Published : Feb 2, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:35 PM IST

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے آج دہلی کے شاہین باغ میں فائرنگ سے متعلق کہا کہ' ایک طرف مغربی بنگال کے بی جے پی رہنما 'کتے کی طرح مارنے کی بات کر تے ہیں'۔

'عہدوں پر فائز لوگ ایسی زبان استعمال کریں گے تو لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا'
وہیں دوسری جانب اتر پردیش کے بی جے پی وزیر کہتے ہیں کہ'ہم گولی سی بھون دینگے'۔ان تمام باتوں کے پیش نظر انہوں نے ناراضگی ظاہر کی۔بھوپش بگھیل نے کہا کہ'اگر عہدوں پر فائز لوگ ایسی زبان استعمال کریں گے تو لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا؟
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details