مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی تنازعات پر بھارتی اور چین فوجیوں کے مابین گذشتہ روز پر تشدد جھڑپیں ہوئی تھیں، لیکن اب وہیں چین اپنے پڑوسی ملک نیپال کی اراضی پر بھی قبضہ کے لیے سڑک کی تعمیر کرا رہا ہے۔
'چین کا نیپال اراضی پربھی قبضہ': سرکاری رپورٹ - چین اپنے پڑوسی ملک نیپال
چین اپنے پڑوسی ملک نیپال کی اراضی پر بھی قبضہ کے لیے سڑک کی تعمیرکرا رہا ہے۔
'چین کا نیپال اراضی پربھی قبضہ': سرکاری رپورٹ
دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک بھارت سے زور آزمائی کے لیے چین اور نیپال ایک ہو چکے تھے، نیپال افواج بھی بھارتی سرحد مین داخل ہونے کی مسلسل کوشش مین لگی ہوئی ہے، لیکن اب چین کی اس حرکت سے سیاسی نقشے میں کیا تبدیلی آئے گی وہ یقینا قابل غور ہے۔