بی جےپی کی قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش نے اپنے ٹویٹ میں کہا،’’مسٹر یدیورپا اور کرناٹک بی جےپی کو اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارک باد، آنے والے دنوں میں ریاست کی ترقی میں ایک نئی رفتار کی شروعات ہوگی۔‘‘
بی جےپی کی مرکزی قیادت نے یدیورپا کو مبارک باد دی - centre
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کی مرکزی قیادت نے کرناٹک کے نو منتخب وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
بی جےپی کی مرکزی قیادت نے یدیورپا کو مبارک باد دی
ٹیم ییدورپا کے ایک اہم رکن اور بی جےپی رکن شوبھا کرندجلے نے کہا 'کرناٹک اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مسٹر بی ایس وائی کو بہت بہت مبارکباد، وزیراعلی کے طورپر وہ کسانوں اور ضرورت مندوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کے ساتھ ہی عوام کو ایک بھروسے مند حکومت دیں گے۔'
Last Updated : Jul 29, 2019, 3:21 PM IST