اردو

urdu

'ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹز، واپس کردیں'

مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج ریاستوں کو کوویڈ-19 کی تشخیص سے متعلق ایک خط بھیجا گیا۔

By

Published : Apr 27, 2020, 7:11 PM IST

Published : Apr 27, 2020, 7:11 PM IST

Updated : Apr 27, 2020, 7:52 PM IST

ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹ
ریپڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹ

مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج ریاستوں کو کوویڈ-19 کی تشخیص سے متعلق ایک خط بھیجا گیا۔

کوویڈ-19 کی تشخیص سے متعلق خط

مرکزی وزارت صحت نےتمام ریاستوں سے کہا کہ وہ ،ریپیڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹز، فوری طور پر سپلائرز کو واپس کردیں۔

وزارت صحت نے کہا کہ مذکورہ کٹز سےاطمینان بخش نتیجہ نہیں آیا ہے۔

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Apr 27, 2020, 7:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details