اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

22 ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو مرکز کی منظوری - لاء کمیشن کی مدت کار

مرکزی حکومت نے 22 ویں لاء کمیشن کو منظوری دے دی ہے اور اس کی مدت کار تین برس کی ہوگی۔

Center approves formation of 22nd Law Commission
22ویں لاء کمیشن کی تشکیل کو مرکز کی منظوری

By

Published : Feb 19, 2020, 10:52 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کے بدھ کے روز ہونے والے اجلاس کے بعد اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

کمیشن نئے قوانین کی ضرورت اور پرانے قوانین کو ختم کرنے کی سفارش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تشکیل حکومت، وقت وقت پر کرتی ہے۔

یہ پہلی بار 1955 میں تشکیل دیا گیا تھا۔ گذشتہ یعنی 21 ویں لاء کمیشن کی مدت کار 31 اگست 2018 کو ختم ہوگئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے قوانین سے بہتری لانے کے لیے تشکیل دیے جانے والے کمیشن میں ایک چیئرمین اور چار رکن ہوتے ہیں۔ یہ تمام کل وقتی ہوتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details