اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

این پی آر و مردم شماری ملتوی - census and NPR updation is postponed until further order

دنیا بھر میں قہر برپا کرنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر اب بھارتی حکومت نے رواں برس ہونے والے قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کو ملتوی کردیا ہے۔

این پی آر و مردم شماری ملتوی
این پی آر و مردم شماری ملتوی

By

Published : Mar 25, 2020, 4:26 PM IST

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ کووڈ-19 (کورونا وائرس) کے پیش نظر سنہ 2021 میں ہونے والی مردم شماری کے پہلے مرحلے کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

tweet

وزارت داخلہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ حکمنامے تک قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کا بیان
وزارت خارجہ کا بیان

ABOUT THE AUTHOR

...view details