سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے بحریہ کے 4 افسران اور دیگر 14 افراد کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا ہے۔
بحریہ کے چار افسران کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج - سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن
سی بی آئی نے مغربی نیول کمانڈ کو آئی ٹی ہارڈویئر کی فراہمی کے نام پر 6.76 کروڑ روپے کے جعلی بل بنانے کے الزام میں بحریہ کے 4 اہلکاروں اور 14 دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
CBI
بحریہ کے افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے مغربی نیول کمانڈ کو آئی ٹی ہارڈیئر کی فراہمی کے نام پر 6.76 کروڑ روپے کا جعلی بل بنایا ہے۔
سی بی آئی کے مطابق مغربی نویل کمانڈ کو آئی ٹی ہارڈیئر کی فراہمی کے نام پر بڑی خرد برد ہوئی ہے، جس کی جانچ کزشتہ دنوں سے کی جا رہی تھی، جسمیں نیوی کے 4 افسران اور دیگر 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔