اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آسام: ریپ کے الزام میں ایس پی پر مقدمہ - آسام میں ایک سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی)

پولیس کمشنر ایم پی گپتا کے مطابق آسام میں ایک سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کے خلاف ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Case Registered Against SP for Sexually Assaulting Minor in Assam
آسام: نابالغ پر جنسی زیادتی کے الزام میں ایس پی کے خلاف مقدمہ درج

By

Published : Jan 6, 2020, 8:08 AM IST


گپتا نے اتوار کے روز ذرائع کو بتایا کہ اہلکار کے خلاف بچوں کے جنسی تحفظ سے متعلق (پی او سی ایس او) ایکٹ کی دفعہ 10 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے'۔

گپتا نے مزید بتایا کہ 'ملزم عہدیدار کربی اینگلونگ، گروور اپادھیائے نامی علاقے کا ایس پی تھا۔'

پولیس کمشنر ایم پی گپتا کے مطابق آسام میں ایک سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کے خلاف ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں : ننکانہ صاحب میں حملہ کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

مزید تفتیش جاری ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details