پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے بڑودا نگر پنچایت کے سابق صدر کےخلاف پلولیس نے کل معاملہ درج کرکے انہیں حراست میں لیا ہے۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی معاملے میں کانگریس لیڈر پر معاملہ درج - Case filed on Congress leader in lockdown violation case
مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور کی کراہل پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے معاملے میں کانگریس کے ایک لیڈر کے خلاف معاملہ درج کرکے حراست میں لیا ہے۔
Case filed on Congress leader in lockdown violation case
دراصل کانگریس لیڈر کا بیٹا کورونا پازیٹو دو مریضوں کے رابطے میں آیا تھا ،لیکن اس کی جانچ رپورٹ نگیٹو آئی،اسی خوشی میں کانگریس لیڈر ایک مذہبی مقام پر پہنچے،جہاں پولیس نے انہیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے پایااور معاملہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
TAGGED:
مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور