لاس انجلس کاؤنٹی کے فائربریگیڈ محکمے نے جمعہ کو ٹویٹر پر یہ اطلاع دی،آگ نے تقریباً تین ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین کو پوری طرح سے اپنی زد میں لے لیا ہے۔
کیلی فورنیا کے جنگل میں آگ
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی شدید آگ کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں سے تقریباً پچاس ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔
کیلی فورنیا کے جنگل میں آگ
تقریباً پچاس ہزار افراد سے علاقہ خالی کرایاگیا ہے۔
تقریباً 500فائر بریگیڈ اہلکار،پانی گرانے والے چار ہیلی کاپٹر اور چار فکسڈ -ونگ ایئر ٹینکرس آگ بجھانے کےکام میں لگائے گئے ہیں۔