اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مہاجرمزدورں کو اناج دینے کی اسکیم منظور - محکمہ فوڈ اینڈ سپلائیز

مرکزی حکومت نے مہاجر مزدوروں کو مفت اناج دینے کی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت

By

Published : May 20, 2020, 8:30 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی بدھ کو یہاں ہوئی میٹنگ میں محکمہ فوڈ اینڈ سپلائیزکی اس تجویز کو منظوری دی گئی۔

اس اسکیم کے تحت تقریباٍ آٹھ کروڑ مزدوروں کو مئی اورجون کے دوران ہرماہ پانچ پانچ کلو غلہ مفت دیا جائے گا۔

اس اسکیم پر تقریباً 2982.27 کروڑ روپے کی فوڈ گرانٹ دی جائے گی۔

کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن میں پھنسے مزدوروں کو اس اسکیم کا فائدہ ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details