اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی میں عمارت منہدم، ایک ہلاک، دو زخمی - محکمہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ

بیرونی شمالی دہلی کے بادلی تھانہ علاقے میں آج صبح تین منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔

دہلی میں عمارت منہدم، ایک ہلاک، دو زخمی

By

Published : Aug 30, 2019, 1:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:43 PM IST

محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق یہ حادثہ آج صبح سوا پانچ بجے پیش آیا ۔ اس کے بعد موقع پر فوری طور پر محکمہ کے راحتی عملے کو روانہ کیا گیا ۔

محکمہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں نے عمارت کے ملبے تلے دبے تین افراد کو باہر نکالا جن میں سے ایک کی موت ہو گئی جب کہ دو افراد کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 8:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details