اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بجٹ 2019: تعلیم ادارے کو بہتربنانے کا منصوبہ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اینا پہلا بجٹ پارلمینٹ میں پیش کیا -۔

بجٹ 2019: تعلیم ادارے کو بہتربنانے کا منصوبہ

By

Published : Jul 5, 2019, 1:22 PM IST

وزیر خزانہ سیتا رمن نے اپنے پہلے بجٹ میں تعلیمی ادارے کے لیے خاص اعلانات کیے ۔ پیش ہے تعلیمی بجٹ کے اہم نکات

⦁ علی تعلیم کی سطح کو بڑھانے کے لئے گیان مہم شروع کرنے کا اعلان


⦁ اعلی تعلیم کے لئے ریگولیٹری ادارے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ۔


⦁ سنہ 2014 میں بھارت کا کوئی بھی ٹکنالوجی ادارہ ٹاپ 200 کی سرفہرست میں شمار نہیں تھا،لیکن اب تین ادارے اس فہرست میں شامل ہیں۔


⦁ انہوں نےبجٹ سیشن کے دوران کہا کہ بھارت جلد ہی علی تعلیم کا مرکز بنے گا۔ 'سٹڈی این انڈیا' جلد ہی بھارت میں شروع کیا جائے گا۔

⦁ نیشنل ریسرچ فونڈیشن بھارت میں تحقیق کو بڑھاوا دینے کا اہم


⦁ قومی تعلیمی پالیسی سے علی تعلیم سسٹم میں بہتر تبدیلی۔


⦁ پردھان منتری گرامین ڈجیٹل ساکشارتھا ابیان سے 2 کرور دہیی بھارتیوں کا ڈیجیٹلیذیشن کی معلومات دی گئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

sajida

ABOUT THE AUTHOR

...view details