پولیس نے بتایا کہ جمعرات کی رات رامبهاري کی بیوی رانی اپنے بیٹے سچن اور انکت کے ساتھ بدھنو قصبہ واقع شادی کی تقریب میں گئی تھی۔ گھر میں اکیلی انکیتا ہی تھی۔
کانپور میں بی ایس سی کی طالبہ کی خودکشی - suicide in kanpur
اترپردیش میں کانپور کے بدھنو علاقے میں بی ایس سی کی ایک طالبہ نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
کانپور میں بی ایس سی کی طالبہ کی خودکشی
دیر رات جب شادی سے گھر والے واپس آئے تو دروازہ کھٹکھٹا کر انکیتا کو آواز لگائی۔کافی دیر تک دروازہ نہ کھلنے پر گھروالوں نے دھکا دے کر دروازے کی کنڈی توڑ دی اور اندر گئے جہاں لڑکی کی لاش پنکھے لٹکی ہوئی تھی۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل وجہ کا پتہ لگ سکے گا۔ خودکشی کا سبب پتہ نہیں چل سکا ہے۔