ریاست کر ناٹک گلبرگہ ضلع کے جمکھنڈی تعلق جیورگی میں جائیداد کے تنازع کو لیکر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ جمکھنڈی تعلق جیورگی میں ویشواردھا بھیم رایایا لگی 30 سال کا قتل ہوا۔
گلبرگہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل - killed by brother
ریاست کر ناٹک گلبرگہ ضلع کے جمکھنڈی تعلق جیورگی میں جائیداد کے تنازع کو لیکر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ جمکھنڈی تعلق جیورگی میں ویشواردھا بھیم رایایا لگی 30 سال کا قتل ہوا۔
گلبرگہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل
موتپا اور وشواردھا دونوں بھائیوں کے درمیان جائداد کے معاملے کو لیکر تنازعہ چل رہاتھا۔ موتپا نے قتل کے بعد راہ فرار اختیار کر لی تھی۔ گلبرگہ سنٹر بس اسٹانڈ پر پولیس نے گرفتار کر تے ہوئے یڈرامی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیا ہے۔