ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر میرٹھ میں بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم ولادت کے موقع پر چودھری یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کووڈ 19 کا خیال رکھتے ہوئے ابوالکلام آزاد کی کتابوں کی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ عوام کے ساتھ طلباء بھی ملک کے لیے ان کے فکر انداز اور تعلیم کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر تعلیم بنے مولانا ابوالکلام آزاد نے ملک میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے انگریزی حکومت کی تعلیمی پالیسی میں تبدیلی لائی۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش انہوں نے اس میں نئے تجربات پیش کیے جس کو آج بھی یو جی سی اپنا رہی ہے۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش مزید پڑھیں:'تمام اسکولوں میں مولانا ابوالکلام آزادؒ کی تصویر لگائی جائے'
مولاناآزاد کا ماننا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے اس ملک کے تعلیمی نظام کا بہتر ہونا بہت ضروری ہے اور اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ان کی ولادت کے موقع پر شعبہ میں ان کی کتابوں کی نمائش لگائی گئی۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں کی نمائش میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ابوالکلام آزاد کی کتابوں کی نمائش سے جہاں طلبا فیض یاب ہو رہے ہیں۔