بجنور نہر میں نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جو کافی پرانی معلوم ہوتی ہے۔ علاقہ میں بدبو آنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ، پولیس نے نہر سے لاش کو نکال کر بجنور پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے ساتھ ہی لاش کی پولیس شناخت میں جٹ گئی ہے۔
بجنور نہر سے لاش برآمد - Body recovered
بجنور نہر میں نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جو کافی پرانی معلوم ہوتی ہے۔ علاقہ میں بدبو آنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ، پولیس نے نہر سے لاش کو نکال کر بجنور پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے ساتھ ہی لاش کی پولیس شناخت میں جٹ گئی ہے۔
بجنور نہر سے لاش برآمد
ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے قصبہ جلال آباد کی نہر میں گزشتہ رات ایک نامعلوم خاتون کی کافی پرانی بوسیدہ گلی سڑی لاش ملی ہے تیز بدبو آنے کی وجہ سے وہاں سے ہو کر گزر رہے راہگیروں کو اس کی جانکاری ملی۔
جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی تب جا کر موقع پر پہنچی پولیس نے مردہ جسم نہر سے نکال کر پنچنامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے ساتھ ہی لاش کی پولیس شناخت میں جٹ گئی ہے ابتدائی دور میں مردہ جسم دیکھنے پر خاتون کی معلوم ہو رہی ہے ۔