اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پلوامہ: بارودی سرنگ میں دھماکہ - 4 army killed

کشمیر میں پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں گذشتہ شب پراسرار طور سے ایک بارودی دھماکہ ہوا۔ تاہم اس میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ سڑک کا ایک حصہ پوری طرح تباہ ہوگیا۔ دھماکہ سے پورے علاقہ میں لوگ بے حد خوف زدہ ہوئے۔

پلوامہ میں بارودی سرنگ دھماکہ

By

Published : Jul 27, 2019, 3:23 PM IST

کشمیر میں پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں گذشتہ شب پر اسرار طور ایک بارودی دھماکہ ہوا۔ تاہم اس میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تاہم سڑک کا ایک حصہ پوری طرح تباہ ہوگیا۔ دھماکہ سے پورے علاقہ میں لوگ بے حد خوف زدہ ہوئے۔

پلوامہ میں بارودی سرنگ دھماکہ
واقعہ کے بعد فوج کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور انہوں نے حالات کا جائزہ کیا۔ اس کے بعد علی الصبح فوج نے گاؤں میں تلاشی کارروائی شروع کی جو دو پہر تک جاری رہی۔

واضح رہے کہ دو ماہ قبل اسی مقام پر ایک بارودی سرنگ دھماکہ ہوا تھا جس میں کم سے کم چار فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details