یہ واقعہ ضلع کے سامرلہ کوٹہ منڈل کے جی میڈاپاٹو میں پیش آیا۔
پٹاخوں کی یونٹ میں دھماکہ، آٹھ مزدور بری طرح جھلسے - آندھراپردیش
آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں پٹاخوں کی تیاری کے یونٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں آٹھ ورکرس جھلس گئے۔
پٹاخوں کی یونٹ میں دھماکہ
جھلسے ہوئے افراد کو علاج کے لئے فوری طورپر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ان میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کے اہل کار وہاں پہنچے اور آگ پرقابو پایا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:29 PM IST