اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد سمبت پاترا اسپتال میں داخل

بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا کو کورونا مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد جمعرات کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کورونا کی علامت ظاہر ہونے کے بعد سنبت پاترا اسپتال میں داخل
کورونا کی علامت ظاہر ہونے کے بعد سنبت پاترا اسپتال میں داخل

By

Published : May 28, 2020, 3:02 PM IST

Updated : May 28, 2020, 3:36 PM IST

ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق سمبت پاترا کو گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جمعرات کو اسپتال ذرائع نے بتایا کہ وہ گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ سمبت پاترا نیوز چینلز پر سب سے زیادہ معروف چہروں میں سے ایک ہیں اور وہ بی جے پی کے قومی ترجمان ہیں، وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور جمعرات کو بھی انہوں نے متعدد ٹویٹز کیے ہیں۔

Last Updated : May 28, 2020, 3:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details