اس لیے 22 سیٹوں کی جگہ 17 سیٹوں پر معاہدہ کر نے کو مجبور ہو گئی ہے۔
تیجسوی یادو نے راہل گاندھی کی کم از کم آمدنی اسکیم کو بہتر بتاتے ہوئے کہا اس سے ملک کے بے روزگاروں اور غریبوں کو فائدہ ہوگا۔
'بی جے پی عظیم اتحاد سے خوفزدہ' - 'بی جے پی
ریاست بہار کے سابق نائب وزیراعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا کہ 'بی جے پی اپوزیشن کے عظیم اتحاد سے خوفزدہ ہے
tejswi yadw
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ انتخابات ملک اور آئین بچانے کے لیے ہے اس حکومت پر جب بھی سوال اٹھایا جاتا ہے تو حکومت اس کا بدلہ سی بی آئی اور ای ڈی سے چھاپا مروا کر لیتی ہے۔
اگر دوبارہ مودی وزیر اعظم بن جائے تو شاید ملک میں انتخابات ہوگے بھی یا نہیں۔