بی جے پی نے جمعرات کے روز پارٹی کے تمام راجیہ سبھا کے راکین کو ایک تین سطری وہپ جاری کیا اور ان سے گذارش کی کہ وہ تمام اراکین راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران حاضر رہیں۔
اس سے قبل کانگریس پارٹی نے بھی اپنے تمام اراکین کو وہپ جاری کرتے ہوئے راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران حاضر رہنے کی خواہش کی تھی۔