اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'بی جے پی شکست کے خوف سے فرقہ واریت پیدا کرتی ہے''

بی جے پی رہنما پرویش رہنما کے شاہین باغ احتجاج پر دیے متنازعہ بیان پر کانگریس رہنما سندیپ دیکشٹ نے مذمت کی۔

sandeep dixit condemned bjp leader statement
بی جے پی شکست کے خوف سے فرقہ واریت پیدا کرتی ہے'

By

Published : Jan 28, 2020, 1:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:45 AM IST

سندیپ دیکشتنے کہا کہ جب بی جے پی کو شکست کا اندازہ ہوجاتا ہے تو وہ ماحول فرقہ وارانہ کردیتے ہیں اور اب یہی کیا جارہا ہے کیونکہ دہلی میں اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔

بی جے پی شکست کے خوف سے فرقہ واریت پیدا کرتی ہے'
انھوں نے کہا کہ اگرچیکہ دہلی کی عوام سلجھی ہوئی ہے مگر پرویش ورما کے بیان سے ماحول خراب ہوسکتا ہے اس لیے پولیس کو چاہئے کہ وہ ان کے خلاف کاروائی کرے۔پرویش ورما نے شاہین باغ کے احتجاج پرنچلی سطح کا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاجی آپ ( دہلی کی عوام) کےگھروں میں گھس کر آپ کی بہن بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کریں گے اور جان سے مار دیں گے۔بی جے پی رہنما کے اس متنازعہ بیان پر مختلف گوشوں سے تنقید کی جارہی ہے اور اسے انتخابات میں عوام کو منتشر کرنے اور فرقہ واریت کو فروغ دینے کا نازیبا عمل قرار دیا جارہا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:45 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details