گورنرکی حلف برداری تقریب - ہری چندن
آندھراپردیش کے نئے گورنر کے طور پر بشوابھوشن ہری چندن بدھ کے روز11.30 بجے حلف لیں گے۔
andhra perdesh
راج بھون میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ہائی کورٹ کے عارضی چیف جسٹس سی پروین کمار نامزد گورنر کو حلف دلائیں گے۔
اس موقع پر وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کابینی وزرا اور معززین موجود رہیں گے۔
تقریب حلف برداری کی اس تقریب کے اہتمام کے لیے سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔