اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چندرشیکھر آزاد کی یوم پیدائش پر مودی کا خراج عقیدت - Birth Anniversery

وزیراعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی چندر شیکھر آزاد کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

فاءل فوٹو

By

Published : Jul 23, 2019, 10:56 PM IST


وزیراعظم نے کہا ’’ بھارت کے بہادر بیٹے چندر شیکھر آزاد کو اُن کی یوم پیدائش پر میرا عاجزانہ خراج عقیدت ہے۔ وہ ایک نڈر اور پر عزم انقلابی شخص تھے۔

جنہوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنی زندگی کی قربانی دے دی۔ ان کی شجاعت کی داستان اہل وطن کے لئے جذبے کا وسیلہ ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details