اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بنگلور: ”ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے”، بلال باغ میں خواتین کا عزم

کرناٹک کے دار الحکومت بنگلور کی حضرت بلال مسجد کے احاطہ میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر احتجاج منعقد کیا گیا ہے جسے بلال باغ کہا گیا۔ احتجاج میں کثیر تعداد میں خواتین شرکت کررہی ہیں۔

ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے : بلال باغ میں خواتین کا عزم
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے : بلال باغ میں خواتین کا عزم

By

Published : Feb 11, 2020, 2:22 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:48 PM IST

بلال باغ میں پچھلے دو دنوں سے احتجاج جاری ہے اور روز بروز مظاہرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔احتجاج میں متعدد غیر مسلم سماج سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی کارکنان بھی شریک ہیں۔

ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے : بلال باغ میں خواتین کا عزم

مسجد حضرت بلال کے امام و خطیب مولانا ذوالفقار نے بتایا کہ احتجاج کو ختم کرنے کے لئے پولیس دباؤ بنارہی ہے لیکن انہوں نے بتایا کہ خواتین کے مضبوط ارادے نے ہمارے احتجاج کرنے کے بنیادی حق پر عمل پیرا رکھا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details