اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چندرشیکھر آزاد کو پولیس نے حراست میں لیا - شہریت ترمیمی قانون

بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد کو جامع مسجد سے دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

بھیم آرمی چیف چندرسیکھر آزاد
بھیم آرمی چیف چندرسیکھر آزاد

By

Published : Dec 21, 2019, 8:33 AM IST

چندر شیکھر کل یعنی جمعہ کے روز اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ جامع مسجد کے علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پہنچے تھے۔

ٹویٹ

جبکہ وہاں دفعہ 144 نافذ تھی۔ جو وہاں لوگ جامع مسجد سے جنتر۔ منتر تک مارچ نکالنے کی تیاری کر رہے تھے۔

احتجاج کے دوران پولیس نے انہیں حراست میں لینے کی کوشش کی تھی، لیکن ان کے حامیوں نے انہیں موقع سے ہٹا دیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details