اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھیم آرمی نے آزاد سماج پارٹی بنائی - چندر شیکھر نے نئی پارٹی کا اعلان کیا

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر نے سیاسی پارٹی بنائی ہے۔ سیاسی پارٹی کا نام آزاد سماج پارٹی رکھا گیا ہے۔

بھیم آرمی کے چیف نے سیاسی پارٹی کی تشکیل کی
بھیم آرمی کے چیف نے سیاسی پارٹی کی تشکیل کی

By

Published : Mar 15, 2020, 4:38 PM IST

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر نے نئی پارٹی کا اعلان کیا ہے۔ بتا دیں کہ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان تقریب میں موجود رہے۔ ایٹہ، امیٹھی، ہریدوار، مہاراشٹر، کانپور سمیت کئی جگہوں سے سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان پہنچے۔

دیکھیں ویڈیو

نوئیڈا کے سیکٹر 70 بسئی گاؤں میں تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پنجاب، اتراکھنڈ، اترپردیش سمیت کئی جگہوں کے کانگریس، سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کے کئی سابق وزیر، ضلع صدر اور دیگر رہنماؤں نے آزاد سماج پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

آزاد سماج پارٹی

ABOUT THE AUTHOR

...view details