کاروبار بند رکھ کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
لوگوں کی آمد کا سلسلہ صبح دس بجے سے جاری تھا۔ ہزاروں لوگوں نے شاہین باغ پہنچ کر اپنی شرکت درج کروائی۔
کاروبار بند رکھ کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
لوگوں کی آمد کا سلسلہ صبح دس بجے سے جاری تھا۔ ہزاروں لوگوں نے شاہین باغ پہنچ کر اپنی شرکت درج کروائی۔
مزید پڑھیں: مہاتما گاندھی کا یوم وفات، باپو گھاٹ پر تقریب کی تیاریاں مکمل
واضح رہے پچھلے بائیس دنوں سے اورنگ آباد کے شاہین باغ میں زنجیری ہڑتال جاری ہے، یہ احتجاج دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں شروع ہوا۔
مظاہرین کا کہنا ہیں کہ جب تک دہلی کا شاہین باغ آباد رہے گا اورنگ آباد کے دلّی گیٹ کا شاہین باغ بھی آباد رہے گا۔