اردو

urdu

By

Published : Feb 23, 2020, 11:32 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:58 AM IST

ETV Bharat / bharat

بھیم آرمی کے جانب سے آج بھارت بند

پروموشن میں ریزرویشن، سی اے اے اور این آر سی کے معاملے میں بھیم آرمی کی جانب سے آج 23 فروری کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے جس کا خاطر خواہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر
بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے او بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور دیگر اقلیتی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی بھارت بند میں شریک ہونے کی اپیل کی ہے۔

اس دوران بھیم آرمی کے چیف نے کہا کہ اس بند کی اگر دلت اور دیگر پسماندہ طبقات کے رہنما و اراکین پارلیمان نے حمایت نہیں کی تو ان کے گھروں پر بھی دھرنا و احتجاج کیا جائے گا۔

بھارت بند کے دوران بہار کے ریلوے ٹریک پر بیٹھ احتجاج کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details