اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بیدر میں سات فروری کو ہوائی اڈے کا افتتاح

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر سے شہری ہوائی بازی کی سروس اگلے مہینہ سات فروری سے شروع ہوگی۔

By

Published : Jan 30, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:04 PM IST

بیدر میں سات فروری کو ہوائی اڈہ کا افتتاح
بیدر میں سات فروری کو ہوائی اڈہ کا افتتاح

بھگونت کھوبا رکن پارلیمنٹ، ضلع انچارج وزیر پربھو چوہان، ڈپٹی کمشنر مہا دیو، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹی سری دھر کے ہمراہ حکومت کرناٹک کے جنرل سکریٹری کپل موہن نے بیدر میں ہوائی اڈے کے کاموں کا معائنہ کیا۔

ویڈیو: بیدر میں سات فروری کو ہوائی اڈے کا افتتاح

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ بھگونت کھوبا نے کہا کہ بیدر ایئرپورٹ کے افتتاح سے شہریوں کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر بنگلور کیلئے پرواز شروع کی جائیگی جو ہر روز ہوگا۔ جس میں 72 مسافر سفر کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں: شاہین اسکول انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج

ریاستی اقلیتی وزیر وہ انچارج وزیر پربھو چوہان نے کہا کہ بہت جلد بنگلور کے بعد دہلی اور پنجاب کے لیے بھی یہاں سے پروازیں شروع کی جائیں گے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 2:04 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details