وکیلوں کو مالی مدد کے لئے سپریم کورٹ سے بی سی آئی کی فریاد - بی سی آئی کے صدر منن کمار مشرا
بار کونسل آف انڈیا (بی سی آئی) نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے سبب وکیلوں کو درپیش مالی مشکلات سے باہر نکالنے کے لئے مالی مدد کا حکم دینے سے متعلق عرضی سپریم کورٹ میں دائر کی ہے۔
وکیلوں کو مالی مدد کے لئے سپریم کورٹ سے بی سی آئی کی فریاد