پارٹی ذرائع کے مطابق بھوئے مؤ میں کاری کانگریس کارکن تربیتی پروگرام میں کل سونیا اور پرینکا شامل ہوں گی۔
سونیا اور پرینکا رائے بریلی کے دو روزہ دورے پر
کانگریس کی قومی عبوری صدر سونیا گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے دور روزہ دورے پر کل یہاں آ رہی ہیں۔
ٹویٹ
دونوں کل فرصت گنج ایئرپورٹ سے رائے بریلی پہنچیں گے اور 23 تاریخ کو دہلی واپس روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق کانگریس کے دونوں قدآور رہنماؤں کا 22 جنوری بروز بدھ کی دوپہر تک رائے بریلی پہنچنے کا امکان ہے کیونکہ سرد موسم اور دھند کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:40 PM IST