یہ انتظامی حکم جو بی سی آئی کے سکریٹری مانتو سین کے دستخط سے جاری ہوا ہے۔
بار کونسل آف انڈیا کا نیا فیصلہ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کورونا بحران کی وجہ سے احتیاط کے طور پر لیا گیا ۔
بی سی آئی پورے ملک سے وکلاء کا باقاعدہ ادارہ ہے۔
گذشتہ 13 مئی کو عدالت عظمی نے ججوں اور وکلا کے ڈریس کوڈ(گاؤن اور ٹائی) میں تبدیلی کا حکم دیا تھا۔
چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا تھا کہ فی الحال کسی کو جیکٹس گاؤن نہیں پہننا چاہئے کیونکہ اس سے انفیکشن کا زیادہ خطرہ ہے۔
ہائی کورٹ پہلے ہی اس ضمن چھوٹ دے چکی ہے۔
وکلاء کے لباس کوڈ کو نرم کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
یکم مئی کو ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ نچلی عدالتوں میں وکلاء بغیر کوٹ ، بینڈ اور ٹائی کے سماعت کے لئے پیش ہوسکتے ہیں۔