اس کا ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہا ہے۔
اسکول میں بابری مسجد کے انہدام کا ویڈیو دکھایا گیا - haveri latest news
ریاست کرناٹک کے منگلور شہر کے 'شری رام ویشوا ویدھیالیا' میں بابری مسجد کو توڑنے کا ڈیمو بچوں کو دکھایا گیا۔ بعد ازاں یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔
اس پر ’شورنا کرناٹکہ ہتا رکشنا ویدکہ‘ ضلع سکریٹری سراج احمد خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔
ریاست کرناٹک کے منگلور شہر کے شری رام ویشواویدالیہ میں اسپورٹس پروگرام کے موقع پر یہاں کے طلبہ کو بابری مسجد توڑکر رام مندر تعمیر کر انے کا اسیکرین پر طلبہ سیکھا تے ہوئے ایک ویڈ و شوشیل میڈیا بہت ویریل ہورہا ہے ۔یہاں کے اساتذہ اپنے طالبہ علم کو 1992 میں بابری مسجد کو توڑ کر کے رام مندر تعمیر کرنے کا اسیکرین پر ویڈدیکھاتے ہوے طلبہ کو ذہین میں ایک الگ غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
TAGGED:
haveri latest news