اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے میں دشواریاں

وزیراعظم کے ڈریم پروجکٹ آیوشمان بھارت یوجنا کا سارے ملک میں زور و شور سے چرچا ہے۔

آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے میں دشواریاں

By

Published : Jul 22, 2019, 9:29 PM IST

اسیکم کا مقصد غریب عوام کو مفت طبی امداد بہم پہنچانا ہے لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسکیم سے جڑنے کےلیے مریضوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے۔
آیوشمان بھارت اسکیم کے ذریعہ علاج کے خواہشمند مریضوں کو اپنے ہیلتھ کارڈ بنوانے میں سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے میں دشواریاں
اسکیم سے جڑنے کے خواہشمند میں کچھ مریض خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہے جبکہ انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے لیکن مریضوں کو ہیلتھ کارڈ بنانے کےلیے مشکلات پیش آرہی ہیں۔اس سلسلے میں متعلقہ عہدیداروں سے پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا کہ سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ہیلتھ کارڈ بنانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ہیلتھ کارڈ حاصل کرنے کےلیے لوگ قطاروں میں کھڑے ہیں جبکہ ان قطاروں میں خواتین اور بوڑھے افراد کی خاصی تعداد دیکھی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details