اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بجنور میں ورلڈ سلیپ ڈے کے بارے میں شعور بیداری مہم - awareness camp held in bijnore

پندرہ مارچ کو ہر سال ورلڈ سلیپ ڈے منایا جاتا ہے۔ بجنور میں ڈاکٹر تزئین عارف نے اس سلسلہ میں شعور بیداری پروگرام منعقد کیا۔

بجنور میں ورلڈ سلیپ ڈے کے بارے میں شعور بیداری مہم
بجنور میں ورلڈ سلیپ ڈے کے بارے میں شعور بیداری مہم

By

Published : Mar 8, 2020, 11:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کی سینہ کی بیماری کی ماہر خاتون ڈاکٹر تزئین عارف نےعوام کو بیدار کرنے کے مقصد سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔

انہوں نے ورلڈ سلیپ ڈے کے موقع پر سینہ سے متعلق بیماریوں سے عوام کو واقف کروایا۔ واضح رہے کہ 15 مارچ کو دنیا بھر میں ورلڈ سلیپ ڈے منایا جاتا ہے۔

بجنور میں ورلڈ سلیپ ڈے کے بارے میں شعور بیداری مہم

اس سے پہلے کا ورلڈ سلیپ ڈے منانے کا مقصد عوام کو سات سے آٹھ گھنٹے سونے سے صحت کے ہونے والے فائدے کے بارے میں بیدار کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اچھی نیند ہی صحت کے اچھی ہونے کی علامت اور نشانی ہے۔

خوشگوار زندگی کی بھاگ دوڑ میں نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے وزن بڑھنا ناک ماس بڑھنا ، چڑچڑا رہنے جیسی علامت دیکھنے کو ملتی ہے لمبے وقت سر پوری نیند نہ ملنے کی وجہ سے یہ عوام کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو جاتا ہے مریض کا علاج مشینوں کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details